کرپشن کے خاتمے کیلئے نیب بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، چیئرمین نیب

NAB

NAB

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین نیب قمر چوہدری کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کررہا ہے۔

کرپشن کے خاتمے کے عالمی دن پر لاہور میں سیمینار منعقد ہوا۔ اپنے خطاب میں چیئرمین نیب قمر چودھری کا کہنا تھا کہ 1995 کے بعد پہلی بار پاکستان کی رینکنگ کرپشن میں کمی کے حوالے سے بہتری ہوئی۔ نو کرپشن نو کا سلوگن بچوں بڑوں سب کو اپنانا ہو گا۔

کرپشن کے خاتمے کیلئے قومی اداروں کو بھی اسی سلوگن پر چلنا ہو گا۔