تلہ گنگ کی خبریں 12/12/2014

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بلکسر دورے کا نیا شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم اب15دسمبر کو بلکسر آئیں گے اور موٹروے کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہر رکن قومی و صوبائی اسمبلی صرف پندرہ بندے تقریب میں لا سکتا ہے۔انکے لئے بھی خصوصی پاس جاری کئے جائیں گے۔تقریب بلکسر میں ہو گی جس کے لئے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔اراکین اسمبلی نے نیا شیڈول ملنے کے بعد جلسے کے لئے تمام تر مصروفیات ختم کر دیں اور پندرہ بندوں کی لسٹیں فائنل کرنے میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق تلہ گنگ ضلع کا اعلان ملتوی ہو گیا ہے۔وزیراعظم اگلے جلسہ میں تلہ گنگ ضلع کا اعلان کریں گے۔تلہ گنگ ضلع کے نو ٹیفکیشن کے ملتو ی کی خبر تلہ گنگ اور لاوہ کے حلقوں میں ا گ کی طر ح پھیل گئی اور عوام نے ن لیگ کی قیا دت پر سخت تنقید کر نا شروع کر دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ایس ڈی اوسٹی اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علا قو ں میں چھا پے ،نکہ کہو ٹ کا شہر ی بجلی چوری کر تے ہو ئے پکڑ گیا ،مقد مہ درج اور ایک لا کھ پچاس ہزار کابل بھی واپڈا حکا م نے تھما دیا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ ایس ڈی او سٹی نے اپنی ٹیم کے ہمر اہ مختلف علا قوں کا ہنگا می دوروں کا آ غاز کر رکھاہے ۔گز شتہ روز نکہ کہو ٹ کا ایر یا چیک کیا تو وہا ں محمدکا مر ان نا می شخص واپڈا سے ڈائر یکٹ تا ریں لگا کر بجلی چور ی کر رہا تھا جس کے خلا ف ایس ڈی او سٹی نے متعلقہ تھا نے میں مقد مہ رجسٹرڈ کروا دیا اور واپڈا کو نقصا ن پہنچا نے کی مد میں ایک لا کھ پچاس ہزار کا بل دے دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مو لا نا صا بر ایو ب کی قیا دت میں گستا خ رسول صلی اللہ وسلم و گستا خ صحا بہ رضہ اللہ عنہ کے خلا ف ریلی نکا لی گئی ،ریلی میں کثیر تعداد میں لو گوں نے شر کت کی ،حکو مت وقت سے مطا لبہ کیا گیا کہ گستا خ رسول کو سخت سے سخت سزا دلو ائی جا ئے ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ مو لا نا الحا ج صا بر ایو ب نقشبند ی کی زیر نگر انی گستا خ رسول گستا خ صحا بہ رضہ اللہ عنہ جیند جمشید کے خلا ف ریلی نکا لی گئی جس میں کثیر تعداد میں لو گو ں نے شر کت کی ۔ریلی کا ا غاز پلا ٹ والی جامع مسجد سے ہوا اور ٹر یفک چو ک پر اختتا م پذیر ہو گئی ۔ٹر یفک چو ک پر مو لا نا صا بر ایو ب نقشبند ی نے خطا ب میں حکمر انوں سے مطا لبہ کیا ہے کہ گستا خ کو جلد از جلد گر فتار کر کے اسکو سخت سے سخت سزا دلو ائی جا ئے تا کہ ا ئند ہ کو ئی گستا خی کر نے کی ہمت نہ کر ے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ایس ایچ او چو ہد ری صغیر احمد نے بغیر رجسٹر یشن مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف کر یک ڈائون ا پر یشن شروع کر دیا اور نا کہ بند ی کر کے درجنو ں مو ٹر سا ئیکل تھا نے میں بند ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ نئے تعینا ت ہو نے والے ایس ایچ او چو ہد ری صغیر احمد نے بغیر رجسٹر یشن مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف حتمی ا پر یشن شر وع کر رکھا ہے اور گز شتہ روز نا کہ بند ی کر کے 18مو ٹر سا ئیکلو ں کو تھا نے میں بند کیا گیا اور کر یک ڈائون ا پر یشن شروع ہو تے ہی مقا می سیا سیو ں نے اپنے حا میو ں کو چھڑوانے کیلئے ٹیلی فون گھما دئیے ۔ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ بغیر رجسٹر یشن والے مو ٹر سا ئیکلو ں کا خا تمہ کر کے دم لو ں گا کیو نکہ زیا دہ تر بغیر نمبر مو ٹرسا ئیکلو ں پرچوریوں کی وارداتیں کی جا تی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ میا ل چو کی پو لیس نے نا کہ بند ی کر کے ہا ئی ایس پر سوار شخص سے تیس بور پستول بر ا مد کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیل کے مطا بق میا ل چو کی کے نثارالحسن اے ایس ا ئی نے نا کہ بند ی کر کے ہا ئی ایس پر سوار نو رمحمد سا کن لیٹی سے تیس بور پستو ل بر ا مدکر کے ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔