چیمپئنز ٹرافی : سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہو گا

Hockey Team

Hockey Team

بھوبنیشور (جیوڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے، پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہو گا۔

قومی ہاکی ٹیم میچ جیتنے کے لئے پرعزم ہے جبکہ روایتی حریف بھارت بھی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دینے کی بھرپور کوشش کرے گا۔