نوشہرہ: چھ نوجوانوں کی ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں برآمد

Nowshera Map

Nowshera Map

نوشہرہ (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق گولیوں سے چھلنی لاشیں بوریوں میں بند کر کے دریا میں پھینکی گئی تھیں تمام افراد کے ہاتھ اور پاؤں بھی بندھے ہوئے تھے۔

تمام لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا گیا۔ شبہ ہے کہ قتل ہونے والے تمام افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

اس سے پہلے تھانہ رسالپور کی حدود میں بھی چار بوری بند لاشیں برآمد ہو چکی ہیں۔