چوہدری ہارون عابد گجر کے والد محترم کی نماز جنازہ مرغزار کالونی ٹینکی گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی

گجرات (علی بھٹی سے) صدر اٹلی تحریک انصاف چوہدری ہارون عابد گجر، چوہدری سعید عابد، چوہدری حماد عابد جدہ کلینکل کے والد محترم اور چوہدری شہزاد راہنما پاکستان تحریک انصاف کے نانا جان کا نماز جنازہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مرغزار کالونی ٹینکی گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی ‘مذہبی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ علاقہ کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ شرکت کرنیوالوں میں چوہدری خالد اصغر گھرال ‘ ڈاکٹر نصرت ریاض ‘ ڈاکٹر شہزاد پرویز ‘ چوہدری اعجاز پیارا ‘ چوہدری عرفان ڈوئیاں ‘ ندیم اختر ‘ وسیم اختر ‘ چوہدری عمران اسلم وڑائچ ‘ دلدار جٹ ‘ حاجی مشتاق مغل ‘ عرفان بٹ ‘ سیٹھ بلال ندیم ‘ عاطف علی ‘ چوہدری ثاقب ‘ چوہدری منور ‘ چوہدری عمر ‘ چوہدری سرفراز ‘ چوہدری شہزاد وڑائچ اور دیگر شامل تھے۔

Namaz e Janaza

Namaz e Janaza