چوہدری فاران شفیع کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، عمر فاروق اعوان

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری فاران شفیع پلاہوڑی کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ عمر فاروق اعوان، چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی، محسن ضیاء اعوان ، علی المرتضی اعوان اور حسن ضیاء اعوا ن نے اپنے تعز یتی بیا ن میں کہا کہ چو ہدری فا را ن شفیع پلا ہو ڑ ی کی و الد ہ محتر مہ کی و فات پر ان کے دکھ میں بر ابر کے شر یک ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ ماں مہر و محبت ایثا ر خلو ص اور و فا کی ایک رو شن مثا ل ہے ۔ ماں کی گو د انسا ن کا پہلا مکتب ہو تی ہے ما ں ہی زندگی کی را ہو ں میں روشنی کا مینا ر ہے ۔اللہ تعا لی مر حو مہ کو جنت الفر دو س میں جگہ عطا فر ما ئے اور لو احقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے۔