زاہد مصطفی اعوان پاکستان کے نجی دورہ کے بعد بارسلونا (سپین) پہنچ گئے

Zahid Awan

Zahid Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان ٹیلی ویژن نیوز یورپ کے بیوروچیف زاہد مصطفی اعوان پاکستان کے نجی دورہ کے بعد بارسلونا (سپین) پہنچ گئے۔

انہو ں نے دو رہ پا کستا ن کے دو ران صد ر پا کستا ن ممنو ن حسین کی طر ف سے ایو ان صد ر میں دیے گے ڈ نر میں خصو صی شر کت کی اور گو ر نر ہا ئو س لا ہو ر میں گو ر نر پنجا ب چو ہدری محمد سر و ر سے ملا قا ت کی۔

وہ با ر سلو نا میں مختصر قیا م کے بعد پیر س و ا پس جا ئیں گے اور پا کستا نی کمیو نٹی سے ملا قا ت کر یں گے ۔