عمران خان کو اقتدار تک پہنچنے کے لئے سیاسی دہشت گردی کر رہے: چوہدری محمد عمران

Chaudhry Mohammad Imran Kainth

Chaudhry Mohammad Imran Kainth

فیصل آباد : عمران خان کو اقتدار تک پہنچنے کے لئے سیاسی دہشت گردی کر رہے سیاست دان نہیں سیاسی انتہا پسند ہیں مسلم لیگ (ن) محب وطن پارٹی ہے ملک کے تمام سیاسی جماعتوں کے مقابلہ میں میاں برادران حقیقی معنوں میں ملک وقوم کے خیر خواہ ہیں ان خیالات کا اظہار ڈویژنل چیف آر گنا ئزر مسلم لیگ وکلاء ونگ وضلعی نا ئب صدرپا کستان مسلم لیگ (ن) چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ عمران خا ں کا پلا ن ،،سی،، ملک میں تبا ہی کا منصو بہ ہے جس کا نتیجہ قوم نے گزشتہ دنوں دیکھ لیا ہے انہوں نے کہ صنعت کا ر ملک کی معا شی صورت حال میں خرابی کا با عث بننے والی کسی تحر یک کا حصہ نہیں بنیںگے تحر یک انصا ف کے چیئر مین عمران خا ن کے علا وہ باقی تما م محب وطن سیا ست دان اقتدار کے حصول کی بجا ئے ملک کے عوام کی فلا ح و بہبود اور بہتر ی کے لئے کا م کر رہے ہیںعمران خا ن بھی اپنے معاملا ت مذکرات کی ٹیبل پر حل کر ے ملکی معیشت کا بیٹراغرق نہ کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ حکو مت کی جا نب سے خراب معا شی صورت حا ل کے باجو د پیٹر و لیم منصوعات میں کمی خوش آئند ہے، اس سے عوام کیسا تھ صنعت کا ر وں کو بھی خا طر خو اہ ریلیف ملے گا پا کستا ن کی بند کر نے کا اعلان اور بعد ازاں یو ٹر ن لینا ناکا می کا ثبوت ہے،مسلم لیگ (ن) ملک و قوم کے لئے انقلا بی اقدام اٹھا رہی ہے۔