ہانگ کانگ میں آخری احتجاجی کیمپوں کا بھی صفایا کردیا گیا

Protest Camps

Protest Camps

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ میں پولیس نے گزشتہ روز آخری احتجاجی کیمپوں کا بھی صفایا کر دیا۔

حکام نے کیمپ خالی کرنے کیلئے 30 منٹ کا وقت دیا اور پھر آپریشن شروع کر دیا۔ ہانگ کانگ میں گزشتہ تقریباً تین ماہ سے جمہوریت کے حق میں احتجاجی تحریک جاری ہے۔