سرگودھا (جیوڈیسک) بیروزگاری ختم کرنے کیلئے فنی تعلیم کو فروغ دینا ہو گا، کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالونی میں خطاب وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے امو رکشمیر حامد حمید نے پاکستان کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالونی میں داخلہ حاصل کرنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان ہر سال ایک لاکھ افراد کو فنی تر بیت سے آراستہ کر کے بیرون ممالک روز گار فراہم کر ے گی تاکہ ملک سے بیروزگاری، غربت وافلاس کا خاتمہ ہو سکے۔ فنی تعلیم کے بغیر ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ ممکن نہیں۔