آسٹریلیا : سڈنی کیفے میں مرنے والوں کی یاد میں پھول چڑھائے گئے

Flowers

Flowers

سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی کے علاقے مارٹن پلیس میں وزیر اعظم ٹونی ایبٹ اور اہلیہ نے حادثے کی جگہ پر پھول رکھے، سیکڑوں شہریوں نے بھی مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

گزشتہ روز ایک مسلح شخص نے کیفے میں بیس کے قریب افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔

سولہ گھنٹے جاری رہنے والی اس کارروائی میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک ہوئے۔