برطانیہ میں 4 افراد پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد‘ ایک مسلمان بھی شامل

London

London

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں گرفتار 4 افراد پر دہشت گردی کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی۔ 33 سالہ مائیکل کوئے‘ 33 سالہ سائمن کیلر انتھونی سمال‘ مسلمان نوجوان عبدالرؤف ایشاتی شامل ہیں۔

ضیغم اور حمزہ منصور پر جعلی دستاویزات بنانے کا الزام تھا۔ ملزموں کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔