عراقی سکیورٹی فورسز نے بغداد سے داعش کا ڈپٹی گورنر گرفتار کر لیا

Iraqi Security Forces

Iraqi Security Forces

بغداد (جیوڈیسک) عراقی سکیورٹی فورسز نے ضلع دیالی میں جنگجو تنظیم دولت اسلامی ’’داعش‘‘ کے ڈپٹی گورنر کو بغداد کے مغرب میں الغزلیہ کے مقام سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کر دیا تاہم گرفتار شدت پسند کمانڈر کا نام نہیں بتایا گیا۔