رومانیہ میں ریسکیو ٹیم کا ہیلی کاپٹرجھیل میں گر کر تباہ ہو گیا

Romania

Romania

رومانیہ (جیوڈیسک) ریس ڈیپارٹمنٹ کاہیلی کاپٹر ناسٹینٹا کاؤنٹی کی جھیل میں گر کر تباہ ہوا، ہیلی کاپٹر میں پائلٹ اور طبی عملے سمیت چار افراد سوار تھے۔

حکام کے مطابق جھیل میں گرنے والے چار افراد میں سے ایک ڈاکٹر کو بچایا گیا ہے،،جب کہ دیگرتین افراد کی تلاش کے لیے امدادی آپریشن جاری ہے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔