سانحہ پشاور میں شہید بچوں اور اساتذہ کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کی گئی

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : نورالھدی فائو نڈیشن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام گلشن سعید مانانوالا میں سانحہ پشاور میں شہید بچوں اور اساتذہ کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کی گئی، اس مواقع پر نورالھدی فا ئو نڈ یشن انٹر نیشنل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ سید حفیظ الحسن شاہ نے پشاور سکول میں ہونے والے دہشت گردی کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوا کیا کہ یہ ایک قومی سانحہ ہے اوراس مواقع پر پوری قوم و ملک سوگوار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب سوگوار ہونے والے بچوں کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں