اظہر ٹاؤن کے مرد و خواتین سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شیخوپورہ روڈ بلاک کرکے احتجاج مظاہرہ

فیصل آباد : این اے 83 میاں عبدالمنان ایم این اے، پی پی 67 چوہدری فقیر حسین ایم پی کی UC.200 محلہ سخی سرور آباد، علی عرفان آباد، امداد ٹاؤن شمس آباد، یوسف آباد، سفیان ٹاؤن، اظہر ٹاؤن کے مرد و خواتین سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شیخوپورہ روڈ بلاک کرکے احتجاج مظاہرہ کر رہے ہیں۔

Protest

Protest

Protest

Protest