سائبر حملہ شمالی کوریا ملوث ہے: ایف بی آئی ہیکنگ کا موثر جواب دیا جائے گا: اوباما

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے تصدیق کی ہے کہ سونی پکچرز پر سائبر حملے میں شمالی کوریا ملوث ہے۔

دریں اثناء امریکی صدر اوباما نے شمالی کوریا کی جانب سے ہیکنگ کا جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کا موثر جواب دیا جائیگا اور اس کا جواب اسی حساب سے دینگے۔