نئی امریکی پابندیاں تعلقات میں مزید بگاڑ کا باعث بنیں گی: روس

 Sergei Lavrov

Sergei Lavrov

ماسکو (جیوڈیسک) روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی طرف سے روس کے خلاف تازہ بندیوں کی منظوری کے نتیجے میں واشنگٹن اور ماسکو کے باہمی تعلقات طویل المدتی بنیادوں پر بگڑ سکتے ہیں۔

جان کیری کیساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران یہ بات کہی۔