بھارتی حکومت نے سب سے بڑی ٹیکس اصلاحات کا بل پیش کر دیا

Indian Parliament

Indian Parliament

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے اب تک کی سب سے بڑی ٹیکس اصلاحات کا بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ہے۔ اس بل کو بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق کاروباری لاگت میں کمی اور معاشی ترقی میں اضافہ کا باعث بننے والا یہ مسودہ قانون گیم چینجر ثابت ہو گا۔