مولانا عبدالعزیز کو فیِ الفور گرفتار کیا جائے۔ شہیر سیالوی

Shaheer Haider Malik

Shaheer Haider Malik

اسلام آباد : انجمن طلباء اِسلام سِٹی اِسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے لال مسجد کے اِمام مُولانا عبدالعزیز کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایدے لوگوں کی وجہ سے دین میں فِرقہ وارنہ فسادات جنم لیتے ہیں۔

حکومت کو چائیے کہ طالبان کے حامی تمام نام نِہاد عُلماء کو فیِ الفور گِرفتارکیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ ممتازقادری ایک عاشقِ رسول ہیں، اُنکو طالبان جیسے خوارِج کے ساتھ نہ جوڑا جائے۔ ممتاز قادری نے پاکستان کے کروڑوں عاشقانِ رسول کی نمائندگی کی ہے اور ہمیں اُنکے اِس عمل پر فخر ہے۔