سیکرٹری PPH چوہدری خلیل نے ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں ضلعی آفیسران کے اجلاس سے خطاب

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سیکر ٹر ی PPH چو ہدر ی خلیل نے ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں ضلعی آفیسرا ن کے جا ئز ہ اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ تما م محکمہ جا ت کی تکمیل جلد کر یں فنڈز فو ری مہیا کئے جا ئیں گے ہما را انڈ سٹر یز کو بحا ل کر نے کے لئے صنعت کا رو ں کو بلاسود قر ضے فرا ہم کئے جا ئینگے آزاد کشمیر بھر میں پینے کے صا ف پا نی کی ضروریا ت پو ری کر نے کے لئے جنگی بنیا دو ں پر کا م کر رہے ہیں ڈسٹر کٹ بھمبر میں بر سا تی نا لو ں سے زمینو ں کے کٹا ئو سے بچا نے کے لئے آئندہ بجٹ میں پرا جیکٹ رکھے گے جنگلا ت کے رقبہ پر کو ئی بھی پہلے این او سی لیکر کا م جا ری کئے جا ئیں صحت اور تعلیم کے محکمے جس ملک کے بہتر ہو تے ہیں

وہی ملک ترقی کر تا ہے بھمبر کے سوا تما م ضلعی ہیڈ کو ارٹر میں ڈی ایچ کیو میں150بستر جبکہ تحصیل ہیڈ کوا رٹر میں 20بستر کا اضا فہ کیا جا ئیگا محکمہ بلڈ نگ آئند ہ نئی بننے والی بلڈ نگ کو متعلقہ محکمہ کے حوا لے کر گا تحصیل ہیڈ کوارٹر بر نا لہ ڈی ایچ او آفس بھمبر کی ناقص تعمیر کی تحقیقا ت کر یں گے بھمبر میں کرا ئم کی شر ح بہت زیا دہ ہے پولیس ڈیپا رٹمنٹ اور پی اینڈ ڈی کے ذمہ داران ملکر میٹنگ کر یں اور مسا ئل کو حل کر وانے کی کوشش کر یں لو کل گو رنمنٹ کا پیپر ور ک اور ما نیٹر نگ کا نظا م بہت کمزور ہے بھمبر میں انفا رمیشن آفس کے قیا م کیلئے آئی ٹی ڈیپا رٹمنٹ فنا نس ڈیپا رٹمنٹ کے سا تھ ملکر آمد بجٹ میں منظوری لینگے ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسرز کے دفا تر کی تعمیر مکمل کر نے کے لئے متعلقہ محکمہ جا ت ایک ما ہ میں رپو رٹ پیش کر یں ضلع بھمبر میں تما م سکو لو ں کی بلڈ نگ کی تعمیرا ت کو جلد مکمل کیا جا ئے ضلع بھمبر کی تما م سڑ کو ں کو جلد مکمل کر لیا جا ئیگا

بھمبر تا چڑ یا ولہ روڈ کی تعمیر کو آئند ہ بجٹ میں شامل کر یں گے صحا فی مسا ئل کی نشا ند ہی کر یں تر جیحی بنیا دو ں پر حل کئے جا ئینگے انہو ں نے کہا کہ تما م محکمہ جا ت کے آفیسرا ن اپنے اپنے محکمہ جا ت کی کا ر کر دگی کو بہتر بنا نے اور لو گو ں کو ریلیف دینے کے لئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لا ئیںبھمبر میں جا ری تما م پرا جیکٹ کا موقع پر جا کر معا ئینہ کروں گا کا م کے معیا ر میں کسی قسم کی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد ، اسسٹنٹ کمشنر راجہ طا رق خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع چو ہدر ی ولید اشر ف،ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی ،ایم ایس چو ہدر ی اقبا ل حسین ،ڈی ایف او را جہ عا بد حسین ،ڈی ایف او را جہ عمرا ن شفیع ،ایکسین بر قیا ت را جہ عمر حیا ت خا ن ،ایکسین شاہرا ت ندیم اقبا ل ، چیف بلدیہ ملک محمد رزاق، ڈر گ انسپکٹر ظہیر با بر ،ایکسین بلڈ نگ طا ہر محمود،ایکسین پبلک ہیلتھ چو ہدر ی محمد ظہیر ،اے ڈ زراعت شبیر احمد طا ہر ،اے ڈی حیو انات ڈا کٹر غلا م رسو ل ،لا ئف اسٹا ک آفیسر ڈا کٹر محمد ایو ب ،ڈی ای او زنا نہ محترمہ خا لد ہ پرو ین نے شر کت کی۔

Bhimber News

Bhimber News