مزاحیہ اداکار ایڈم سینڈلر کا اوور پیڈ اداکاروں میں پہلا نمبر

Adam Sandler

Adam Sandler

لندن (جیوڈیسک) ایڈم سینڈلر کی فلم ”گرون اپ ٹو” باکس آفس پر کامیاب رہی اور اس نے ساڑھے چوبیس کروڑ ڈالر سے زیادہ کمائے۔ انکی دو فلمیں ”جیک اینڈ جِل” اور ”دیٹس مائی بوائے” بری طرح ناکام رہیں۔

فہرست میں دوسرے نمبر پر جانی ڈیپ اور تیسرے نمبر پر کامیڈین بین سٹِلر رہے۔ جانی ڈیپ کی اس برس آنے والی دونوں فلمیں ”دی لون رینجر” اور ”ڈارک شیڈو”ناکام رہیں۔ سٹِلر کی فلمیں ” ٹاور ہیسٹ” اور ”دی واچ” نے انہیں تیسرے نمبر پر پہنچایا۔