شنزو ایبے نے ایک بار پھر جاپان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا

Shinzo Abe

Shinzo Abe

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبےنے ایک بار پھر وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیاہے۔

ایوان زیریں نے شنزو ایبے کو73 ووٹ کے مقابلے میں 328 ووٹ دے کر کامیاب کرایا۔

جبکہ ان کے مقابلے میں اپوزیشن رہنما Katsuya Okada تھے ۔شنزو ایبے کی جماعت نے عام انتخابات میں دو تھائی اکثریت حاصل کی تھی،ایوان بالا میں بھی شنزو ایبے کی جماعت اکثریت میں ہے۔