کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے زیراہتمام کل بانی پاکستان کی سالگرہ منائی جائی گی

Columnists Council Of Pakistan

Columnists Council Of Pakistan

لاہور (پریس ریلیز) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کل دوپہر پاک نیوز کے آفس میں بانی پاکستان کی سالگرہ منائی جائے گی۔ جس میں صحافی برادری کے علاوہ مقامی معززین شرکت کریں گے۔

اس تقریب کا اہتمام سینئر نائب صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان عقیل خان نے کیا ہے۔ بعد میں ایک سیمینار ہوگا جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ خطاب کریں گے۔