سنجے دت کو 14 دن کی ضمانت پر رہا کردیا گیا

Sanjay Dutt

Sanjay Dutt

ممبئی (جیوڈیسک) برادوا جیل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد سنجے کو چودہ روز کیلئے رہا کر دیا گیا ہے۔

واضع رہے کہ مئی 2013ء سے سنجے دت غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

انہیں اس سے پہلے تین مرتبہ ضمانت پر رہا کیا جا چکا ہے۔