بدین: ٹریفک حادثے میں مورو کے سول جج جاں بحق، بیٹا زخمی

Badin

Badin

بدین (جیوڈیسک) تلہار کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں ٹکر کے نتیجے میں سینیئر سول جج نادر علی شاہ جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سول جج مورو نادر علی شاہ اپنے گاؤں عبداللہ شاہ جا رہے تھے۔ نادر شاہ کے بیٹے کو علاج کے لیے حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔