کوئٹہ : پرنس روڈ پر دھماکے کا مقدمہ سٹی تھانہ میں درج

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں گذشتہ رات ہونیوالے پرنس روڈ دھماکے کا مقدمہ سٹی پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کےخلاف درج کیا گیا۔ مقدمہ 427،324،333اےٹی اے دفعات کے تحت درج کیا گیا۔