بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) ایس پی آفس بھمبر میں ایمر جنسی مددگار 15سیل قائم کر دیا گیاہے اہلیان بھمبر کسی بھی ایمر جنسی آگ لگنے حا دثہ ہو نے لینڈ سلائنڈنگ روڈ بلا ک گمشدہ بچوں مشکو ک افراد یا مشکو ک سا ما ن دیکھیں تو فو ری طو ر پر را بطہ کر یںفو جدا ری معا ملات میں مفت قانو نی معا ونت کے لئے ایس ایس پی آفس میں لیگل برا نچ قائم کر دی گئی ہے تمام تھا نو ں چیک پو سٹو ں اور مین جگہ پر عو ام کی آگا ہی کے لئے بینرز اور بورڈ آویز اں کئے جا رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ ملکی صورت حا ل میں ضلع بھمبر کے اندر سیکو رٹی کے فل پرو ف انتظا ما ت کئے جا رہے ہیںتما م دا خلی راستو ں پر آرمی اور پو لیس کی مشتر کہ چیک پوسٹیں قائم کردی گئیہیں شہر ی کسی بھی قدرتی آفت یا ایمر جنسی کی صورت میں ایس پی آفس میں قائم ون فا ئیو کے در ج ذیل نمبرو ں 058288930009موبا ئیل نمبر0346-5850545پر رابطہ کریںانہو ں نے کہا کہ فو جدا ری معا ملا ت میں مفت قانو نی مشورے کے لئے ایس پی آفس میں قائم فر ی لیگل برا نچ سے در ج ذیل نمبر05828930004پر را بطہ کر یں انہو ں نے کہا کہ عو ام کی سہو لت کے لئے تما م پو لیس اسٹیشن انٹر ی پو ائنٹس اور مین جگہو ں پر پوسٹر اور بینرز آویز اں کئے جا رہے ہیں شہر ی پو لیس سے تعاو ن کر یں تا کہ ضلع بھمبر سے جرا ئم پیشہ افراد کا قلع قمع کیا جاسکے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پشاور میں آرمی سکو ل پر حملہ دہشتگر دو ں کی انتہا ہے اور انسا نیت سوز ظلم وبر بر یت ہے معصوم اور پھو ل سے بچو ں کو شہید اور زخمی کئے جا نے کے واقعہ پرہر آنکھ آج بھی اشک با ر ہے اور پو را ملک غم میں ڈو بہ ہو اہے سانحہ پشاو ر پا کستا ن کی تا ریخ میں المنا ک با ت ہے غیر ملکی قوتیں پا کستا ن کو کمزور اور غیر مستحکم کر نے کی مز مو م سازش میں مصروف ہیں اب ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت اپو زیشن ،دفا عی ادا رے اور سیکو رٹی ایجنسیز کو ایک پینج پر آجا نا چا ہیے اور اپنی ورکنگ ریلشن شپ کو بہتر بنا کر شہروں ،سکو لز ،کا لجز میں عو ام کے جا ن وما ل کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر نا چا ہیے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی برٹن کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ 16دسمبر کوپھولوں کے شہر پشاور میں جس طر ح ننھی کلیو ں کو سفا ک در ندو ں نے رونداا س پر دل خو ن کے آنسو رو رہا ہے انہو ں نے کہا کہ یہ پا کستا ن کے مستقبل پر حملہ تھا مستقبل کے معما روں پر حملہ کر نے وا لے پا کستا ن کے دشمن ہیں ان کا پا کستا ن اور اسلام کے کو ئی تعلق نہیں ہے قومی سانحہ کے مر تکب افراد کسی رعا یت کے مستحق نہیں انہو ں نے کہا کہ سا نحہ کے بعد قومی قیا دت بلکہ پو ری قوم کی طرف سے یکجہتی کا مظا ہر ہ کیا گیا یکجہتی کے اس مظا ہر ہ نے دہشتگردوں کی کمر تو ڑ دی ہے اس وقت تما م سیا سی مذہبی اور سما جی قیا دت کو چا ہئے کہ سب ایک مو قف پر اکٹھے ہو کر ملک دشمن عنا صر کے مذمو م مقاصد کو نا کا م بنا ئیں انہو ں نے کہا کہ پہلے سے موجودہ جیلو ں میں دہشگردی کے الز ام میں سزائے مو ت کے مجر مو ں کو سر عا م پھا نسی دینے کاحکومتی اقدام قابل تحسین ہے اس وقت پو ری قوم پا ک فو ج کے شا نہ بشانہ کھڑ ی ہے آپر یشن ضرب عضب کی کا میا بی کے لئے دعا گو ہیں یہ آپر یشن ملک دشمن عنا صر کے تا بو ت میں آخر ی کیل ثا بت ہو گا اس سے دہشت گردوں کا صفا یا ہو گا اور ملک ترقی کی را ہ پر گا مز ن ہو گاانہوں نے کہا کہ ہم سانحہ پشاور میں شہید ہو نیوالے بچو ں کے وا لد ین کے غم میں برا بر کے شر یک ہیں اور زخمی بچو ں کی جلد صحت یا بی کے لئے دعا گو ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق وزیر اعظم پا کستا ن محتر مہ بے نظیر بھٹو شہید کی سا تویںبر سی پیپلز ہائوس بھمبر میں انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی جا ئیگی بر سی کے موقع پر مر حو مہ کی رو ح کو ایصا ل ثواب کے لئے قرآن خوا نی کی جا ئے گی بر سی کی تقر یب میں کا رکن اور سول سوسا ئٹی کی کثیر تعدا د نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق سا بق وزیر اعظم پا کستا ن محتر مہ بینظیر بھٹو شہید کی سا تو یں بر سی آج وزیر ہا وسنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدر ی پرویز اشرف ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف کی رہا ئش گا ہ پر صبح10:30بجے انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی جا ئیگی بر سی کے موقع پر مر حو مہ کی رو ح کے ایصا ل ثو اب کے لئے قرآن خوا نی اور فا تحہ خوا نی ہو گی بر سی کی تقر یب میں عہد یدا را ن کا رکنا ن اور سو ل سوسا ئٹی شر کت کر ے گی آخر میں لنگر بھی تقسیم کیا جا ئیگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے رہا ئشی محنت کش کا23سالہ بیٹا الیکٹر یکل انجینئر اسرا ر عز یز کینسر کے مر ض میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز وفا ت پا گیا مر حو م کی وفا ت کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گی علا قہ کی فضا سوگوار مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد سپر د خا ک کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے محنت کش عبدا لعزیز کا 23سا لہ بیٹا جس نے مسٹ یو نیو رسٹی میر پو ر سے چند ما ہ قبل الیکٹر یکل انجینئر نگ کی ڈگر ی حا صل کی تھی کینسر کے مر ض میں مبتلا ہو نے کے با عث گز شتہ روز خا لق حقیقی سے جا ملا مر حو م کی وفا ت کی خبر جنگل میں آگ کی طر ح پھیل گئی مر حو م کے عزیزاقا ر ب دو ست احبا ب دھاڑیں ما ر ما ر رو تے رہے علا قہ کی فضا سوگوار ہو گی مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد بھمبر میں سپر د خا ن کر دیا گیا نما زجنا زہ میںسیا سی وسما جی را ہنما ئو ں ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرو ں سول سوسائٹی سر کا ری ملا زمین دوست احبا ب عوام علا قہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔