احساس

feelings

feelings

ہو، احساس اُس کو کیا بھلا
ہم سے بھی نہ ہو سکا گلہ
نہ پوچھا اُس نے ا یک بار
تم روئے کیوں تھے بار بار
کیسے کاٹیں اتنی دوریاں
در میاں میں تھیں مجبوریاں
نہ وقت میر ے پاس تھا
دل بھی بڑا بے آس تھا
خوابوں کی رُت میں سو گئے
تم بھی پرائے ہو گئے
اب کیا کر وں پر د یس میں
جب کھو گئے وہ دیس میں
کیوں کا ٹا اتنا اتظار
ملا پھر بھی ناں و صال یار

Feeling

Feeling

مسز جمشید خا کوانی