دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو اسلحہ کے زور پر بیکری ملازم و راہ گیر کو لوٹ کر فرار

M Imran Salfi

M Imran Salfi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو اسلحہ کے زور پر بیکری ملازم و راہ گیر کو لوٹ کر فرار۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دو نامعلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر لکھنیکے روڈ پر بسم اللہ بیکری میں داخل کر شرافت علی سے نقدی و موبائل فون چھین لیا۔

جبکہ بیکری کے باہر کھڑے راہ گیر سے بھی نقدی چھین کر موٹر سائیکل125پر فرار ہو گئے۔