قومی کبڈی ٹیم ورلڈکپ میں اچھا کھیلی : وقاص اکبر

India And Pakistan Team

India And Pakistan Team

لاہور (جیوڈیسک) قومی کبڈی ٹیم کے منیجر وقاص اکبر نے قومی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات میں کھیلتے ہوئے پاکستانی کبڈی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔

ناقص امپائرنگ نمایاں کارنامہ ہے۔ ہمارے کوچز نے ورلڈکپ میں ریڈنگ اور سٹاپنگ میں موجود خامیوں کو نوٹ کرلیا ہے اور ان خامیوں پر جلد قابو پالیا جائے گا۔