جمیعت اشاعت التوحید و السنت بنیاں کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) جمیعت اشاعت التوحید و السنت بنیاں کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس مورخہ 2 جنوری بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز عشاء جامع مسجد فیصل بنیاں منعقد ہو گی۔ کانفرنس کا اہتمام نوجوانان تو حیدو السنت بنیاں اور چوہدری فضاء اللہ نمبردار نے کیا ہے۔

تلا و ت قر آ ن پا ک قا ری محمد ذ یشا ن جبکہ کا نفر نس کی صد ارت استا د العلما ء قا ری علی اکبر کر یں گے ۔ مو لا نا نصر اللہ خا ن را شد امیر جمیعت اشا عت التو حید و السنت گو جر انو الہ اور صدر مد رس جا معہ حقا نیہ گو جرا نو الہ محمد اشر ف سلیم خطا ب فر ما ئیں گے۔

جبکہ خصو صی خطا ب امیر نو جو ا نان تو حید و السنت پنجا ب مو لا نا سید شفا اللہ شا ہ بخا ر ی اور خطیب لا ثا نی علا مہ احمد سعید خا ن ملتا نی کے فر ز ند مو لا نا عصمت اللہ خا ن ملتا نی کا ہو گا۔