غزہ (جیوڈیسک) قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جنگ بندی کے باوجود فوجی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز صہیونی فوج نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رفاہ کے علاقے سے ٹینک غزہ میں داخل کر دیئے۔
جبکہ اسرائیل فوج نے مغربی علاقے کے مقبوضہ علاقے میں فائرنگ کرکے ایک او رفلسطین کو شہید کر دیا اس کی عمر 17 برس اور نام امان بتایا گیا۔
ذرائع کے حوالے سے بتایا یہ شخص فوجی گاڑی پر پتھرائو کر رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جون سے لیکر اس طرح کے واقعات میں 20 فیصد شہید ہو چکے ہیں۔