بھمبر کی خبریں (عاطف اکرم سے) 30/12/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال نے عید میلا دالنبی ۖ کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ 12 ربیع اول کے دن حسب روایت تمام چھوٹے اور بڑے سٹیشنوں پر انتہائی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائیگا مرکزی میلاد کا جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا مر کز ی جا مع مسجد بھمبر میں اختتا م پذ یر ہو گا اس موقع پر سیکو رٹی کے فو ل پروف انتظا ما ت کئے جا رہے ہیں جبکہ جلوس سے راستوں میں بنے تما م سٹیجو ں کو1122اور بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ خصوصی طو ر پر چیکنگ کر ے گا صحت عا مہ ،ریسکیو1122،پو لیس اور شہر ی دفا ع سمیت دیگر رضا کا ران اپنے اپنے فرا ئض انجا م دینگے جبکہ ایمر جنسی کی صورت میں فوج کا دستہ بھی چو کس رہے گا تمام سر کاری دفا تر ،گلیو ں ،بازاروں اور مساجد پر چرا غا ں ہو گا اجلاس میں ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ، ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدانو ر خا ن ،ممتاز عا لم پرو فیسر محمد امین الدین ،پر نسپل (ر) رشید احمد قا سمی ،سا بق ممبر ضلع کونسل چو ہدر ی محمد یوسف درائیا ں ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،سابق چیئر مین بلد یہ مرزا محمد اجمل جرا ل ،سا بق کو نسلر حا جی محمد عبدا للہ ،ایم ایس ڈا کٹر محمد اقبا ل چو ہدر ی ،ڈی ایچ ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز ،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ چو ہدر ی مظہر اقبال ،ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر محمد انعا م با ری ،تحصیلدا ر بھمبر عیص بیگ ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر چیمبر آف کا مر س را جہ محمداقبا ل،خواجہ عامر رسول بٹ ،مو لا نا غلا م رسو ل جلا لی ،سید سبط الحسن کا ظمی ،سید ما جد گیلا نی ،ذبیح اللہ بٹ ،شوکت علی بھٹی ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،شیر از پرو یز مشتاق ،ڈسٹر کٹ فو ڈ کنٹرولر چو ہدر ی قربا ن حسین ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر امو ر حیوانا ت ڈا کٹر غلا م رسول ،ایس ڈی او شا ہرا ت چو ہدر ی فا روق زبیر ،ایس ڈی او بلڈ نگ چو ہدر ی محمد صدیق ،ایس ڈی او برقیا ت را جہ جبرا ن افضل ،ریسکیوآفیسر محمد ما لک انقلا بی ،زراعت آفیسر احمد سبحا نی ،ایس ایچ او سٹی چو ہدر ی منیر احمداور دیگر نے بھی شر کت کی ڈپٹی کمشنر بھمبر نے کہا کہ عید میلادالنبی ۖ کو جو ش وخرو ش سے منا نا ہر مسلما ن کا فر ض ہے مو منین پر اللہ تعالیٰ نے اپنا رسول ۖ عطا کر کے احسان فر ما یا ہے رسول ۖ کا پیغا م صرف عرب تک نہیں بلکہ بنی نو ح انسا ن کے لئے ہے ہمیں بھی رسو ل پا ک ۖ کی ولا دت پر خوشی کا اظہا ر کر نا چا ہئے تا کہ غیر مسلم بھی رشک کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر )اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا نا ئب تحصیلدا ر اور عملے کے ہمرا ہ بھمبر میر پو ر روڈ پر اوور لو ڈ بدوں کا غذا ت اور بلا لا ئسنس گا ڑیو ں کے ڈرائیو روں کے خلا ف کر یک ڈائون متعدد کو وارننگ تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کی خصوصی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن نے ہمرا ہ نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد خان بھمبر میر پو ر روڈ پر چلنے والی پبلک ٹرا نسپو رٹ کی چیکنگ کی دو را ن چیکنگ اوور لو ڈ شیڈ ول سے زا ئد کرا یہ وصو ل کر نے اور بدو ں کا غذا ت گا ڑیو ں کے ما لکا ن اور ڈرا ئیور حضرا ت کو سختی سے اپنے کا غذا ت مکمل کر نے کی سختی سے ہدا یت کی اس موقع پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ تما م گا ڑیوں کے ما لکا ن اور ڈرائیو ر حضرا ت گا ڑیو ں کے کا غذا ت مکمل رکھیںاوور لو ڈنگ اور زائد کرا یہ وصو ل کر نے وا لو ں کے خلا ف سخت قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر )بھمبر شہر میں عید میلادالنبی ۖکو شایا ن شا ن طر یقے سے منا نے کے لئے شہر کو دلہن کی طر ح سجا دیا گیا ہر طرف سبز پر چمو ں کی بھر ما ر ،مسا جد ،عما رتو ں ،اور گلی کو چو ں میں بھر پو ر چرا غا ں کر نے کا سلسلہ جا ری تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر کی طر ح ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں مسا جد عما رتوں اور بازاروں میں سجا وٹ کا کا م تیز ی سے جا ری ہے بھمبر شہر اور اس کے ارد گر د عید میلاد النبی ۖکے سلسلہ میں مجا لس اور محفل نعت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے میلا دکمیٹی بھمبر سٹی کے زیر اہتما م ہر سال کی طر ح اس دفعہ بھی بازاروں کوبرقی قمقمو ں اور خو بصورت جھنڈ یو ں سے سجا یا جا رہا ہے ہر طرف سبز جھنڈ یو ں کی بھر ما ر ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر )آزاد کشمیر کے وزیر اوقاف زکو ة عشر محمد افسر شاہد نے کہا ہے کہ نو جوان نسل کو زیو ر تعلیم سے آراستہ کر کے ہی ہم اپنے مستقبل کو روشن بنا سکتے ہیں جس میں طا لبا ت کا کلید ی رو ل ہو گا اس لئے دستیا ب تعلیمی سہو لیات سے استفادہ کر کے بہتر نتا ئج حا صل کر یں ان خیا لا ت کا انہو ں نے گو رنمنٹ گر لز انٹر کا لج ٹھا رہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعاما ت کے موقع پر کر تے ہو ئے کیا تقر یب کی صدارت نا ئب تعلیما ت کا لجز پرو فیسر طا ہر فاروق نے کی تقر یب میں سا لا نہ کا رکر دگی کی بنا پر طا لبا ت میں شیلڈ اور سر ٹیفکیٹ دئیے گئے اس موقع پر محبو ب حسین بھٹی ،جج ہا ئی ویکم یوکے کوادارہ کے ساتھ تعاون کر نے پر یا د گا ری شیلڈ دی گئی اور اد ارہ کو تین لا کھ روپے دئیے جا نے اور عا صمہ اسلم کو25ہزا ر دینے پر شکر یہ ادا کیا گیا اس موقع پر مہما ن خصوصی وزیر حکومت افسر شاہد نے پر نسپل ادا رہ اور سٹا ف کی خد ما ت کو سراہتے ہو ئے کا ر کر دگی پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا اور حا ضر ی سے داد وصول کی اس موقع پر نا ئب نا ظم کا لجز اظہا ر کیا تقر یب میں طا لبا ت نے مسلم افوا ج کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کے لئے ٹیبلو شو پیش کیا اور حا ضر ین سے داد وصو ل کی اس موقع پر نا ئب نا ظم کا لجز میر پو ر پرو فیسر طا ہر فا روق نے چنا ر کا پو دا لگا یا ار پر نسپل کی کا رکر دگی پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا مہما ن خصوصی نے ادارو ں کو تیس ہزار رو پے دینے کا اعلا ن کیا جبکہ پر نسپل ادا رہ را جہ طا رق حسین نے احسن کا رکر دگی پر طا لبہ عا صمہ اسلم کو اپنی جا نب سے دس ہزا ر رو پے انعام دیا تقر یب میں محمد مطلو ب انقلا بی ،وزیر تعلیم کا لجز محمد افسر شاہد ،وزیر حکومت محتر مہ شاہین عشا ئی ،DPIکا لجز پرو فیسر سا جد عز یز نا ئب نا ظم کا لجز محتر مہ انجم نقوی ،نا ظم تعلیم کا لجز میر پور ،پرو فیسر طا ہر فاروق ،نا ئب ناظم کا لجز پرو فیسر جمیل ،پرو فیسر عنصر محمود ،پرو فیسر خا لد جاوید ،چو ہدری تجمل حسین ،چیئر مین تعلیمی کمیٹی کو بھی شیلڈ دی گئیں تقر یب تقسیم انعا ما ت میں عا صمہ اسلم کو سٹو ڈنٹ آف دی ائیر قرار دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر )عبدا لر حمن بٹ ،احمد عبدالر حمن ،وقاص سلیم ،ذوہیب غو ث ،عدنا ن رشید ،حماد فیض ،حا رث اسلم ،اویس مقصود ،کا مرا ن کو کب نے اپنے مشتر کہ مبا ر کبا دی پیغا م میں نیرو بی سنو کر کلب کے فا ئنل میچ میں امجد اسلا م امجد کو فر ینڈ ز سنو کر کلب کو ٹلہ میں ہو نے والے ٹورنا منٹ میں پہلی پوزیشن حا صل کر نے پر مبا ر کبا د پیش کی ہے۔

Dc Khitab Bhimber

Dc Khitab Bhimber

Dc Metting Bhimber

Dc Metting Bhimber