ماسکو : احتجاج کے دوران الیکسی ناولنی سمیت ایک سو مظاہرین گرفتار

Alexei Navalny

Alexei Navalny

ماسکو (جیوڈیسک) ناولنی کے سینکڑوں حامی کریملن میں روسی پارلیمنٹ کے باہر انکی خرد برد کے ایک مقدمے میں سزا کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔

ناولنی جو پہلے ہی اپنے گھر میں نظر بند ہیں مظاہرے میں شامل ہونے کے لئے پہنچے تو پولیس نے انہیں فوری طور پر گرفتار کر کے واپس گھر پہنچا دیا۔

پولیس کو مظاہرین کو منتشر کرنے میں دو گھنٹے لگے۔