ڈاکٹر نظام الدین کو ہایئرایجو کیشن پنجاب کا چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کر تے ہیں : شہیر سیالوی

Shaheer Sialvi

Shaheer Sialvi

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) انجمن طلباء اِسلام سِٹی اِسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے اپنے ایک بیان میں سابق وائس چانسلر جامعہ گجرات ڈاکٹر نظام الدین کو ہایئرایجو کیشن پنجاب کا چیئر مین بننے پر مبارکبادپیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے ڈاکٹر نظام الد ین اعلی تعلیمی شعبے میں
مثبت تبد یلیاں لا کر پاکستان کو تعلیمی میدان میں تر قی یا فتہ ممالک کی صف میں شا مل کر یں گے۔