سینئر صحافی و کالم نویس لیاقت اعوان نے گذشتہ روز اپنی شادی کی بارہویں سالگرہ منائی

Liaquat Awan

Liaquat Awan

تلہ گنگ (ملک عامر نواز سے) سینئر صحافی و کالم نویس لیاقت اعوان نے گذشتہ روز اپنی شادی کی بارہویں سالگرہ منائی۔

انہوں نے کیک بھی کاٹا اور اس موقع پر عزیز اقارب اور دوست احباب نے بھر پور شرکت کی اورصحافی و کالم نگار ملک عامر نواز بھی اس مو قع پر موجود تھے۔

سب دوست احباب و عزیز و اقارب نے لیا قت اعوان سے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔