شام: 2014 کے دوران 76 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے

Syria

Syria

دمشق (جیوڈیسک) شام میں کام کرنے والی برطانوی فلاحی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے نئے اعدادوشمار کے مطابق سال دو ہزار تیرہ میں 33 ہزار 2 سو افراد مارے گئے تھے جبکہ دو ہزار چودہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 76 ہزار 21 ہو گئی۔

شام میں دو ہزار ایک سے خانہ جنگی جاری ہے اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 4 سال میں کل ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے زیادہ ہے۔