بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 2/1/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی منتخب کردہ بھمبر ہسپتال کے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے قائم کمیٹی 5 جنوری کو بھمبر ہسپتال کا دورہ کرے گی عوامی شکایات سنے گی مختلف شعبہ جات کی کارکردگی دیکھے گی اور اپنی رپو رٹ اسمبلی کو پیش کر ے گی تفصیلا ت کے مطا بق قانو ن ساز اسمبلی کی سپیکر کی قائم کر دہ کمیٹی جو وزیر اوقا ف افسر شا ہد ،وزیر حکومت را جہ وا جد الر حمن اور سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدر ی بشارت حسین پر مشتمل ہے 5جنوری کو بھمبر ہسپتا ل کا دو رہ کر ے گی عو امی شکایا ت سنے گی ہسپتا ل کے مختلف شعبہ جا ت کا معا ئنہ کر ے گی مر یضو ں سے ملاقا ت کر ے گی اور ہسپتا ل کی کا ر کر دگی کی رپو رٹ تیا ر کر کے آئند ہ اسمبلی اجلاس میں پیش کر ے گی عو امی حلقے اپنی شکا یا ت کمیٹی کے رو برو 5جنوری کو پیش کر ے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنمارا جہ خوشنو د اعظم خا ن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نو ن آئند ہ الیکشن میں بھا ری اکثریت سے الیکشن جیتے گی آزاد کشمیر میں اس وقت لو ٹ کھسوٹ کا بازار گر م ہے حلقہ سما ہنی کی تما م سڑ کو ں کی حا لت انتہائی ابتر ہے جبکہ واحد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کسی مسیحا کا منتظر ہے ہسپتا ل صرف ریفر سنٹر کے طو ر پر کا م کر رہا ہے اکثر مریض میر پو ر یا بھمبر پہنچنے سے قبل ہی زند گی کی با زی ہا ر جا تے ہیںحلقہ سما ہنی میں انتقا می کا رروا ئی عرو ج پر ہیں اور سر کا ری محکمہ جا ت میںذا تی پسند ونا پسند کی بنیاد پر نو کر یا ں با نٹی جا رہی ہیںانہو ں نے کہا کہ تنظیمی ساتھی اپنی صفو ں میں متحد رہیں پا رٹی کی مضبو طی کے لئے دن رات محنت کر یں آئند ہ وزرا ت عظمیٰ کا سحر ہ را جہ فا روق حیدر کے سر سجے گا جن کی ولولہ انگیز قیا دت میں ن لیگ نے آزاد کشمیر بھر میں پزیرا ئی حا صل کی انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے دشمن ایک ہو کر پا کستا ن کے خلا ف صف آرا ہیں ان کا مقا بلہ متحد ہو کر ہی کیا جا سکتا ہے اور اب تک پا کستا نی سیا سی قیا دت نے ایک پلیٹ فا ر م پر جمع ہو کر اچھا پیغا م دیا ہے اب بھی بہت کچھ کیا جا سکتا ہے مشکل اس گھڑ ی میں کشمیر ی پا کستا نیقوم پا کستا نی فو ج کے ساتھ کھڑ ے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن پیپلز پا رٹی بر طا نیہ کے جو ائنٹ سیکر ٹر ی چو ہدر ی جا وید اقبا ل نے کہا ہے کہ پشا ور کے آرمی سکو ل میں دہشت گر دوں کے حملے میں بچوں کے بے رحم قتل عا م کی شد ید مذ مت کر تے ہیں معصوم قیمتی جا نو ں کا نقصا ن کر نے والے انسا ن کہلو انے کے قابل نہیں یہ انسا نیت کے بھی قا تل ہیں ایسے المنا ک سا نحہ کی جتنی بھی مذ مت کی جا ئی کم ہے پا کستا ن اور آزا د کشمیر کی عو ام کسی بھی صورت جھو کنے اور ڈر نے والو ں میں سے نہیں دہشت گردو ں کا ہر ممکن صفا یہ ضروری ہے پشاور میں دہشت گر دی کا سانحہ تا ریخ کا سیا ہ تر ین دن ہے معصو م بچو ں کے خو ن سے ہو لی کھیلنے وا لے دہشت گردو ں کو نشان عبر ت بنا یا جا ئے انہوں نے کہا کہ پشاور سکو ل پر حملے کے پیچھے غیر ملکی قوتوں کا ہا تھ ہے یقینا ان انسا نیت سے مبرا بیرو نی قو تو ں کا شا خسا نہ ہے جو ملک پا کستا ن کی سر زمین میں امن نہیں دیکھنا چا ہتے انہو ں نے کہا کہ معصوم بچو ں کا قتل وحشیا نہ اور انسا نیت سوز عمل ہے جو ناقابل بر دا شت اور ناقا بل تلا فی نقصا ن ہے جس کو بر دا شت نہیں کیا جا ئیگا پا کستا ن کی بد تر ین دہشت گر دی ہے کو آرمی سکو ل پشاور میں کی گئی جس پر ساری قوم آج بھی نڈ ھا ل ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن دشمن قوتیں ہمیشہ پا کستا ن کو نقصا ن پہنچا نے کے ناپا ک مقاصد میں رہی لیکن پا ک فو ج نے ہمیشہ ڈٹ کر ان سازشی عنا صر کا مقا بلہ کیا۔