سزائے موت کے 8 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ کی درخواست عدالت بھیج دی گئی

سزائے موت کے 8 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست عدالت کو بھیج دی گئی، کراچی جیل حکام نے محمد سعید، طلحہ حسین، شاہد حسین، خلیل احمد کے ڈیتھ وارنٹ کیلئے خط لکھ دیا۔

Death Warrant– Breaking News – Geo

Death Warrant– Breaking News – Geo

Death Warrant– Breaking News – Geo

Death Warrant– Breaking News – Geo