آستانہ اُویسیہ میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفل میلاد 12 ربیع الاول کے دن منعقد ہو گی

Lahore

Lahore

لاہور (خصوصی رپورٹ)جشن عید میلادالنبی کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفل میلاد 12 ربیع الاول، 4 جنوری، آج بروز اتوار، زیر صدارات پیر سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست سرکار، آستانہ اُویسیہ، نزد جناں والی مسجد پیرو والا روڈ قصور منعقد ہوگی۔ محفل میں ملک کے نامور علماء اور نعت خواں حضرات شرکت کریں گے
03154174470