ائر ایشیا طیارے کا کچھ ملبہ، مزید 8 نعشیں برآمد جہاز کے بلیک باکس کی تلاش جاری

Air Asia Plane Crash

Air Asia Plane Crash

واشنگٹن (جیوڈیسک) ائر ایشیا طیارے کا کچھ ملبہ اور مزید 8 نعشیں برآمد کر لی گئیں۔

جہاز کے بلیک باکس کی تلاش جاری ہے۔ امریکہ کے ساتویں بحری بیڑے نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اس نے طیارے کی تلاش والے علاقے میں اپنا ایک اور بحری جہاز روانہ کردیا ہے۔