بارہ ربیع الاول بروز اتوار کو مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام استقبال کمیپ لگایا جائیگا

MWM

MWM

بارہ ربیع الاول بروز اتوار کو مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام امام بارگاہ قدیمی کے قریب نذر شاہ والی پل پر اسقبال کمیپ لگایا جائیگا جہاں تمام جلوسوں کو خوش آمدید کہا جائیگا اور گل پاشی کی جائیگی۔

اس موقع پر شیعہ سنی علماء مشترکہ خطابات کرینگے اور وحدت کے پیغام کو اجاگر کرینگے۔ میڈیا سے خصوصی کوریج کی استدعا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی قیادت کیمپ میں موجود رہے گی۔