21 ویں آئینی ترمیم الطاف حسین کے وژن کی فتح ہے، رشید گوڈیل

Rashid Godial

Rashid Godial

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کےرہنما رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ آئین میں 21 ویں ترمیم سے الطاف حسین کے وژن کی فتح ہوئی ہے۔

اسلام اور دہشت گرد الگ الگ ہو گئے ہیں۔ فوجی عدالتوں میں اگر کسی کو غلط سزا دی جائے تو ایسا کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے۔