چین میں سنو فیسٹول کے دوران اجتماعی شادیوں کی تقریب

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) ہربن آئس اینڈ سنو فیسٹول کے دوران منفی بیس ڈگری درجہ حرارت میں اجتماعی شادیوں کی تقریب ہوئی۔ گیارہ جوڑے اپنی شادی یادگار بنانے کے لیے یہاں پہنچے۔

مصر کے چالیس سالہ عثمان نے پینتیس سالہ اہلیہ سے پندرہ سال پہلے کیا وعدہ ایک بار پھر دوہرایا۔

اکتیس سال سے جاری برف کے اس میلے میں اجتماعی شادی کی تقریب ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔