شام میں بشار الاسد حکومت کے خلاف خواتین نے بھی ہتھیار اٹھا لیے

Bashar al-Assad

Bashar al-Assad

دمشق (جیوڈیسک) شام میں پہلی بار خواتین نے بھی بشار الاسد حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھا لیے، خواتین کی فوجی بٹالین نے کام شروع کر دیا۔