ٹیم کے انتخاب میں کوئی مداخلت نہیں کی، شہریار خان

Shahryar Khan

Shahryar Khan

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے جوہریوں نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے پندرہ ہیروں کا انتخاب کر لیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی نے اعتراف کیا کہ ورلڈ کلاس کرکٹرز ٹیم میں نہیں لیکن 1992ء کی ٹیم کی طرح کھلاڑیوں کو اتحاد دکھانا ہو گا۔

واضع رہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچز بھی کھیلنے ہیں جس کے لئے تربیتی کیمپ چند روز میں شروع ہو گا۔