سراج الحق کی عمران خان کو شادی کی مبارکباد

Sirajul Haq

Sirajul Haq

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمران خان کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔

سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کی شادی بےامنی اورغم کے ماحول میں خوشی کا باعث بنی، شادی پرعمران خان کو مبارکباد دیتے ہیں۔