لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام تعارفی تقریب

karachi

karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام میڈیکل گریجویٹ سال2020ء کے طلباء و طالبات کی تعارفی تقریب (Orientation Day Class of 2020)(آج) مورخہ 10جنوری2015ء صبح 9بجے بمقام کنونشن سینٹر لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد ہو گا تقریب میں میڈیکل اسٹوڈنٹس سے حلف لیا جائیگا اور وائٹ کورٹ پہنائے جائینگے۔

جاری کردہ۔ مارکیٹنگ اینڈ میڈیا ڈیپارٹمنٹ 0300-7072382
لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی