وزیراعلی پنجاب کے دعوے جوٹھے ثابت ہوئے‎

Rozgar Scheme

Rozgar Scheme

راجن پور (یاسر عرفات) وزیراعلی پنجاب کے دعوے جوٹھے ثابت ہوئے ۔اپنا روزگار سکیم کو پھر امیروں نے نگل لیا۔ بے روزگار لسٹوں مےں اپنا نام تلاش کرتے رہے۔
جناب راجن پور ضلع کی کل 1537 درخواستےں تھےں جس مےں راجن پور کا کوٹہ 1008 گاڑیوں کا تھا جس کی تفصیل کچھ یوں ہے
جام پو444 =
راجنپور439=
روجھان125=
مگر جو قرعہ اندازی مےں ناانصافی ہوئی ہے اس کی تفصےل کچھ یوں ہے
جام پور 273=
راجن پور 273=
روجھان 125=
مجھے بتائےں شفافےت کہا ہے ؟اگر نتائج سب اسی طرح ہےں تو پھر گاڑےاں بھی 40000 کی بجائے 20000 ہوں گی باقی سب جھوٹ اور فریب ہے۔۔